صارف:Sikander Habib Gujjar/تختہ مشق
چھوڑی گجر٫٫ چھوڑی گجر؛؛؛
برصغیر پاک وہند کی ایک مارشل لاء قوم ہے۔ اس چھوڑی گجروں نے عرصہ دراز تک ہندوستان پر حکومت کی ہے۔ ان کا پہلا مشہور راجہ راجہ ددا اول تھا۔ جو کورو راجہ کرن کی اولاد تھا۔ راجہ کرن واحد کورو راجہ تھا جو مہابھارت کی جنگ میں بچ پایا تھا۔ چھوڑی گجروں کی راجدھانی بھڑوچ اور اجین جیسے شہر تھے۔ طمانچہ دار کبڈی بھی ان لوگوں کی ایجاد ہے۔ جس میں ایک مشہور پہلوان عارف بھی ہوا ہے۔ جو ملیر کوٹلہ پنجاب کا رہنے https://drive.google.com/file/d/1Cnm6UvY7zUX8iLJHzhIk19YufEYk4rS7/view?usp=drivesdk تھا۔۔۔