ہمارے لئے بڑی خوشی کی بات ہے کہ آج ہمارے ساتھ ہمارے شعبہ کی انتہائی مقبول شخصیت محترمہ کہکشاں لطیف صاحبہ موجود ہیں۔ آپ کی شخصیت کی سب سے اہم اور بنیادی خوبی اور خصوصیت یہ ہے کہ اللہ آپ کو بڑا نرم و انسانیت دوست دل دیا ہے۔