صارف:Waseem mumtaz artist/ریتخانہ
وسیم ممتاز: ایک گلوکار اور موسیقار ہے اور وسیم ممتاز کی پیدائش 27 مارچ 2000 میں ہوئی۔ وسیم ممتاز کے والد کا نام ممتاز احمد قوم جٹ سمیجہ ہے۔ ممتاز احمد 12 اکتوبر 2010 بروز منگل کو ایک روڈ حادثہ میں میں انتقال کرگئے۔ وسیم ممتاز کو بچپن ہی سے اداکاری اور گانے کا بہت شوق تھا۔ بس تعلیم اور مالی حالات تنگ ہونے کی بدولت کوئی موقع نہ مل سکا۔ آخرکار فروری 2023 میں وسیم ممتاز نے خود کا ریکارڈ لیبل ( Hisun Music ) بنایا اور اپنا پہلا سونگ " تیری آنکھوں میں " ریلیز کیا۔ اسکے بعد " ہرٹ بروکن پنجابی میشاپ " " کنارہ " تیری یاد آئے نا " خسارہ " انسائیڈ میموریز " اور ونس اپان آ ٹائم " ریلیز ہوا۔ وسیم ممتاز کا ابھی بھی پنجابی میوزک انڈسٹری میں شروعات ہے۔ وسیم ممتاز کا تعلق '''پاکستان''' کے صوبہ '''پنجاب''' کے ضلع '''مظفرگڑھ''' سے ہے۔ اور وسیم ممتاز کی اپنی میوزک ریلیزنگ کمپنی بھی ہے جہاں سے گانے ریلیز کیے جاتے ہیں۔