رائے درکار

ترمیم
سلام Yethrosh/رائے درکار!

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اردو ویکیپیڈیا کی تمام سرگرمیاں ویکی برادری کے اتفاق رائے سے انجام پاتی ہیں، لہذا جب بھی کوئی اہم معاملہ درپیش ہوتا ہے تو اس میں شرکت کے لیے تمام صارفین کو مدعو کیا جاتا ہے تاکہ اپنی تائیدی یا تنقیدی آراء کا اظہار کریں اور کسی نتیجہ تک جلد از جلد پہونچنے میں آسانی ہو۔
اس وقت بھی ایک اہم معاملہ درپیش ہے اور اس میں آپ کی رائے [[{{{1}}}|یہاں]] درکار ہے۔ رائے شماری میں تائیدی رائے پیش کرنے کے لیے {{تائید}} اور تنقید کے لیے {{تنقید}} استعمال کریں۔
وضاحت:

  • رائے شماری بتاریخ {{{2}}} کو ختم ہوجائے گی۔
  • امید ہے آپ مذکورہ وقت سے پہلے رائے شماری میں شرکت فرماکر اپنی رائے سے اردو ویکی برادری کو نوازیں گے۔
[[{{{1}}}|صفحہ رائے شماری پر تشریف لے جائیں]]

والسلام۔ از :)  —خادم—