صارف:Yethrosh/ویکیپیڈیا خواب
صفحۂ صارف | تبادلۂ خیال | منصوبے | شماریات | ذیلی صفحات | مہر دوستاں | روبہ جات |
اردو ویکیپیڈیا کے تئیں میرے خواب، جنہیں شرمندۂ تعبیر ہونا ہے۔
ہمیشہ دل کے نہاں خانہ میں یہ آرزو مچلتی ہے کہ اردو ویکیپیڈیا صفحہ اول پر موجود دس بڑی ویکیپیڈیاؤں میں شامل ہوجائے۔
گرچہ یہ ایک حقیقیت ہے کہ محض مضامین کی زیادتی اردو ویکیپیڈیا کو یہ مقام عطا کردے گی، لیکن میری تمنا یہ ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کے جلو میں:
- کثرت مضامین کے ساتھ ساتھ مواد بھی بے پناہ ہو۔
- کمیت سے زیادہ کیفیت کا خیال رکھا جائے۔
- جملہ مضامین کی مناسب اور عمدہ زمرہ بندی ہو۔
- خوبصورت، حسین اور مفید سانچہ جات اور مختلف محاذ پر انتہائی فعال روبہ جات موجود ہوں۔
- اس گلستان میں جو بھی آئے، اسے اپنی پسند کا پھول اس کی توقع سے کہیں زیادہ خوشنما اور مہکتا ہوا ضرور ملے۔
یہ محض آرزوؤں کا شیش محل اور خیالات کے تانے بانے نہیں بلکہ اس کی تعبیر میں مسلسل کوششیں رواں ہیں۔
مضامین تازہ
ترمیمحالیہ دنوں میں اردو ویکی کے تئیں میرا سب سے بڑا خواب مضامین تازہ کی تکمیل ہے۔ یہ خواب جب تک حقیقت کا روپ اختیار نہیں کرے گا چین کی نیند نصیب نہیں ہوگی۔