صحیفہ انس بن مالک یہ مجموعہ احادیث انس بن مالک کا مرتب کردہ ہے۔ انس بن مالک نے صغر سنی میں ہی لکھنا پڑھنا سیکھ لیا تھا، انھوں نے نہ صرف رسول اللہ ﷺ کی احادیث قلمبند کیں بلکہ رسول اللہ کے حضور انھیں پیش کر کے تصحیح و تصویب بھی کرائی، معبد بن بلال کہتے ہیں کہ ان اپنی قلمی یاداشتیں نکال کر ہمیں دکھاتے اور فرماتے کہ یہ روایات میں نے خود رسول اللہ ﷺ سے سنی ہیں اور ان سے اس کی تصحیح بھی کرائی ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. مستدرک حاکم، ج 3، ص 574، رقم الحدیث: 6568