صدر عالم گوہر

ساہتیہ اکادمی اعزاز یافتہ مصنف
(صدرعالم گوہر سے رجوع مکرر)

صدر عالم گوہر ایک بھارتی ادیب، شاعر، محقق مترجم اور صحافی

انھوں نے اردو دنیا، دہلی ماہنامہ میں فلموں سے متعلق مشہور ہستیوں کے انٹرویوز لیے ہیں۔ اردو دنیا میں بہت سارے انٹرویوز صدر عالم گوہر کے ہیں، جن میں اہم ہیں موسیقار خیام سے ایک ملاقات، موسیقار لکشمی کانت پیارے لال کے پیارے لال سے ایک ملاقات، موسیقار روی سے ایک ملاقات۔ ان کی کتاب، گونوجھا کے قصے، کو ایوارڈ نوازا جا چکا ہے۔ ان کو ساہتیہ اکادمی ترجمہ ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔[1] ان کی اب تک تقریباً ایک درجن کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں۔

تصانیف

ترمیم
  • چاندنی خیالوں کی (شعری مجموعہ) ،
  • پتھروں کے شہر میں (شعری مجموعہ/ہندی ہندی رسم الخط میں)
  • ہیئرایل جکاں کچھو(شعری مجموعہ/ میتھلی زبان میں)
  • بھینس اور کمبل کا بٹوارہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2019-08-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-19