صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی
صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی (President of the United Nations General Assembly) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں سالانہ بنیاد پر کو ووٹ سے منتخب شدہ نمائندہ ہے۔ صدر جنرل اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرتا ہے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا موجودہ صدر موئنس لوکتسوفت ہے جس کا تعلق ڈنمارک سے ہے۔
صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی President the United Nations General Assembly | |
---|---|
اقوام متحدہ علامت | |
تقرر کُننِدہ | اقوام متحدہ جنرل اسمبلی |
مدت عہدہ | 1 سال |
تاسیس کنندہ | Paul-Henri Spaak |
تشکیل | 1946 |
ویب سائٹ | List of Presidents of the UN General Assembly |
بیرونی روابط
ترمیم- UN: List of UN General Assembly presidents
- UN General Assembly President Election Reformآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ unelections.org (Error: unknown archive URL).
- UNelections.orgآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ unelections.org (Error: unknown archive URL).
- More news on UN elections and appointments[مردہ ربط].
ویکی ذخائر پر صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |