اس مضمون یا قطعے کو صدقہ میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
صدقہ نافلہ
جو شخص ﷲ تعالیٰ کی رضا کے لیے اپنی ضرورت سے زائد مال غریبوں، مسکینوں، محتاجوں اور فقیروں پر خرچ کرے وہ نفلی صدقہ میں شمار ہو گا۔ پس جو جتنا زیادہ خرچ کرے گا آخرت میں اس کے درجات بھی اتنے ہی بلند ہوں گے۔