صغرٰی
صغرٰی (سُو-غر-ا) عربی زبان سے ماخوذ لفظ ہے جس کے لفظی معنی ’’چھوٹا سا‘‘ ہے۔ اس کو اردو میں دو معنی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
1.چھوٹا (مثلاً جنگ بدر صغری میں استعمال ہوا ہے) اور کبرٰی کا متضاد ہے۔ اور
2.کسی چیز کا دوسرا درجہ میں جیسے انگریزی میں لفظ sub استعمال ہوتا ہے (مثلاً sub-group,sub-page,sub-site وغیرھم)۔