صغیری کا پورا نام مختصر غنیۃ المتملی فی شرح منیۃ المصلی ہے اسے الحلبی الصغيربھی کہا جاتا ہے یہ فقہ حنفی کی معتبر کتاب ہے
پہلے یہ کتاب کبیری کے نام سے لکھی گئی اسی شرح کو بعد میں مختصر کر کے لکھا گیا جس کا نام صغیری رکھا گیا۔
یہ دونوں کتابیں منیۃ المصلی کی شرح ہیں مؤلف کا پورا نام ابراہيم بن محمد بن ابراہيم، الحلبی متوفی 956ھ / 1549ء ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. هدیۃ العارفين أسماء المؤلفين وآثار المصنفين مؤلف: اسماعيل بن محمد امين بن مير سليم البابانی البغدادی، ناشر:دار احياء التراث العربی بيروت - لبنان