ملک پاکستان کے مشہور و معروف نعت گو و نعت خوان الحاج محمد علی ظہوری کا مجموعہ نعت صفتاں سوہنے رسول دیاں ایک اہم کتاب ہے جس میں کئی شہرہ آفاق نعتیں شامل ہیں جیسے

روضے دے چفیرے نیں غلاماں دیاں ٹولیاں اک پیا سندا اے لکھّاں دیاں بولیاں
اکھیاں نیں اکھیاں چوں سارا کجھ پڑھ لیا عشق دیاں بندیاں کتاباں نئیّوں پھولیاں
رحمتِ دو جہاں اک تری ذات ہے اے حبیبؐ خدا تیری کیا بات ہے

نعتیہ شاعری پر مشتمل ان کے دوسرے مجموعہ ہائے کلام بھی شائع ہو چکے ہیں ان کے متعدد ایڈیشنز بھی شائع ہو چکے ہیں۔ جن میں

حوالہ جات ترمیم

  1. کلیات ظہوری محمد علی ظہوری ناشر خزینہ علم و ادب لاہور