صفۃ الصفوہ سیرت نبوی، سیرت اور طبقات پر مشتمل ایک کتاب ہے ۔ جسے حافظ ابو الفرج بن جوزی ( 508ھ - 597ھ ) نے لکھا ہے ۔ یہ کتاب تراجم، عبرت آموز کہانیوں اور ان واقعات پر مشتمل ہے جو صحابہ کرام اور ان کے بعد آنے والے پرہیزگاروں اور برگزیدہ شخصیات کے ساتھ پیش آئیں۔ ابن الجوزی نے کتاب کا آغاز رسول اللہ ﷺ کی سیرتِ طیبہ، اخلاقِ حسنہ، اوصافِ جلیلہ اور مبارک عادات کے مختصر ذکر سے کیا ہے۔ ابن الجوزی نے اپنی کتاب میں 1030 سے زیادہ علمائے کرام، صحابہ، عباد، اتقیاء اور صالحین کا ذکر کیا، اور ان کی صفات، مآثر اور اخلاق کو بیان کیا جن سے عبرت حاصل کی جا سکتی ہے۔[1]

صفۃ الصفوہ (کتاب)
مصنف ابن جوزی   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم