صلاح الدین انقلابی
سینئر صحافی ، ناول نگار
لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر صلاح الدین انقلابی نے عملی صحافت کا آغاز 1998ء میں شکرگڑھ سے بطور نامہ نگار روزنامہ انقلاب کیا اگلے سال لاہور آ کر روزنامہ صحافت کے نیوز روم سے منسلک ہو گئے پھر روزنامہ صحافت و دوپہر ، تحریک، انصاف، دن ، الجریدہ، آواز اور روزنامہ نئی بات کے ساتھ وابستہ رہے ان کے ”عمران سیریز“پر 3 ناول ”ویلکم مشن“، ”سیکرٹ آئی“ اور”ڈیفنس لائن“ شائع ہو چکے ہیں،صلاح الدین انقلابی نے ڈراموں اور شارٹ فلموں کے چنداسکرپٹ بھی لکھ رکھے ہیں،[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ 06 ۔ نومبر 2022 ء تحریر : میم سین بٹ