صلاح الدین درویش
ڈاکٹر صلاح الدین درویش اردو کے نوجوان مفکر ہیں۔ ادب، فلسفہ اور تاریخ ان کی دلچسپی کے خاص مضمون ہیں۔ بہترین نقاد اور شاعر بھی ہیں، ایم اے اُردو کے علاوہ پی ایچ ڈی اُردو کی ڈگری حاصل کی، بعد ازاں شعبہ تدریس سے وابستہ ہوئے شعبہ اُردو، فیڈرل گورنمنٹ ڈگری کالج برائے طلبہ، اسلام آباد، سے وابستہ ہیں، اسلام آباد میں مقیم ہیں،
تصانیف
ترمیم- اردو افسانے کے جنسی رحجانات: 1993ء،
- تیسری دنیا کا فلسفۂ انکار 1995ء،
- جدید ادبی تحریکوں کا زوال 1997ء،
- انسان دوستی: نظریہ اور تحریک 2007ء،
- فکرِ اقبال کا المیہ 2011ء
- انسان، کائنات اور سماج (جدید مادیت پسند تفہیم) 2011ء