فلائٹ لیفٹیننٹ صمد علی چنگیزی پاکستان ایئر فورس میں فلائٹ لیفٹیننٹ تھے ۔

ولادت

ترمیم

یکم مارچ 1942ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔اس کا تعلق کوئٹہ ، پاکستان کی ہزارہ نسلی اقلیت سے تھا۔

پاک فضائیہ میں شمولیت

ترمیم

انہوں نے 29 جنوری 1964 ء کو پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی اور 30جنوری1966کو بطور فائٹر پائلٹ کمیشن حاصل کیا۔1971ء کی جنگ کے دوران آپ جدید سٹار فائٹر سے لیس پاک فضائیہ کے نمبر 9سکواڈرن میں تعینات تھے۔

وفات

ترمیم

12دسمبر 1971ء کو ایک مشن کے دوران شہادت پائی انہیں ستارہ جرا ت سے نوازا گیا۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم