محبوب کی معانی دوست، یار، ولی، معشوق وغیرہ کے ٹھہرتے ہیں۔ یہ لفظ ادبی اور شعری تناظر میں، خصوصاً غزل کے پیرائے اظہار کے لیے مستعمل ہے۔ سب شاعر الگ الگ انداز میں اسے استعمال کرتے ہیں۔ کسی کا محبوب انسان ہے تو کسی کا خدا۔

محبوب بصورت غائب/اشارہ

ترمیم
وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا
بعد اس کے چراغوں میں روشنی نہ رہی