جنوبی پنجاب میں کل 23 اضلاع شامل ہی،راجن پور، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان'لیہ،بھکر,مظفرگڑھ جنوبی پنجاب کے اہم علاقے ہیں۔ جنوبی پنجاب کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے۔ سلطنت ملتان'جو اس وقت کے علاقوں جن میں بھکر ، ڈیرہ غازیخان شامل ہے، پر مشتمل تھی اور اس سلطنت کو عرب مورخ "بیت الزاھب" یعنی سونے کا گھر کے نام سے یاد کرتے ہیں' جنوبی پنجاب کی قدیم تاریخ کی گواہی دیتا ہے۔ اور یہ وہی سلطنت ہے جسے انسانی تاریخ کی پہلی مہذب سلطنت کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ سلطنت مغلیہ عہد میں بھی آٹھویں بڑے صوبے کی حیثیت سے جانی جاتی تھی اور یہ کہا جاتا تھا کہ دلی اس کا کا حکمران وہی ہو گاا جس کا ملتان ہوگا۔ تو اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جنوبی پنجاب کی تاریخ بہت قدیم ہے۔سرائیکی لوگ چاہتے ہیں کہ جنوبی پنجاب کو صوبے کا درجہ دیا جائے۔

صوبہ جنوبی پنجاب
 

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 29°49′52″N 71°24′20″E / 29.831111111111°N 71.405638888889°E / 29.831111111111; 71.405638888889   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

حوالہ جات