صوبہ ماری
صوبہ ماری (Mary Province) ((ترکمانی: Mary welaýaty)، Мары велаяты) ترکمانستان کے ولایات (صوبوں) میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے جنوب مشرق میں واقع ہے اور اس کی سرحد افغانستان سے ملتی ہے۔ اس کا دارالحکومت ماری ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Statistical Yearbook of Turkmenistan 2000-2004, National Institute of State Statistics and Information of Turkmenistan, Ashgabat, 2005.