صور من حیاۃ التابعین(کتاب)

صور من حیاۃ التابعین عبد الرحمن رافت الباشا نے اپنی کتاب میں ان تابعین کی زندگیوں کا احوال پیش کیا ہے، جنہوں نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی تربیت میں پرورش پائی۔ ان میں عطاء بن ابی رباح، عامر بن عبداللہ تمیمی، عروہ بن زبیر، ربیع بن خثیم، ایاس بن معاویہ المزنی، عمر بن عبد العزیز، حسن بصری، شریح قاضی، محمد بن سیرین، ربیعۃ الرائے اور دیگر شخصیات شامل ہیں۔[1]

صور من حیاۃ التابعین(کتاب)

اصل زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم