صوفیہ ایک انسان نما سماجی روبوٹ ہے ، جسے ہانگ کانگ کی ایک کمپنی ہینسن روبوٹکس نے تیار کیا ہے۔ صوفیہ کو 14 فروری 2016 [1] کو فعال کیا گیا تھااور یہ پہلی بار وسط مارچ 2016 کو امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں جنوب از جنوب غربی (South by Southwest Festival (SXSW)) کے فلم و موسیقی میلے میں منظر عام پر آئی تھی۔ [2] صوفیہ اپنے چہرے سے 50 انسانی تاثرات کا اظہار کر سکتی ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Laura Mallonee (29 مارچ 2018)۔ "Photographing a Robot Isn't Just Point and Shoot]"۔ Wired۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-10
  2. "Meet Sophia, the female humanoid robot and newest SXSW celebrity". PCWorld (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2018-01-04.