صیقل
صیقل(burnish)چمکانا؛ صیقل کرنا؛ جلا دینا؛ اجالنا؛صاف کرنا؛ شفاف بنانا؛ ہموار کرنا۔ (فعل لازم) چمک اٹھنا؛ اجل جانا؛ چھپائی کی پلیٹ کے ہاف ٹون حصے کو کسی اوزار سے رگڑ کر گہرا کرنا۔
عبد اﷲ ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم فرماتے تھے کہ ہر چیز کی صیقل ہے اور دلوں کی صیقل اﷲ کا ذکر ہے اور کوئی چیز ذکر اﷲ سے بڑھ کر عذابِ الٰہی سے نجات نہیں دیتی صحابہ نے عرض کیا کہ نہ اﷲ کی راہ میں جہاد فرمایا بلکہ نہ یہ کہ غازی اپنی تلوار سے کفار کو مارے حتی کہ تلوار ٹوٹ جائے [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ بیہقی،دعوات کبیر