پوپ کی مخالفت میں اس کے پاپائی اختیارات غصب کر لینے والے شخص کو پوپ دشمن (انگریزی: antipope) کہا جاتا ہے۔