ریاضیاتی مقلوب
(ضربی مقلوب سے رجوع مکرر)
ریاضیات میں کسی عدد x کا ضربی مقلوب یا متقابل 1/x
یا x−1
ایسا عدد ہے جسے جب x سے ضرب دیا جائے تو ضربی شناخت 1 حاصل ہوتا ہے۔ اک کسر a/b
کا ضربی مقلوب b/a
ہے۔ کسی حقیقی عدد کا ضربی مقلوب نکالنے کے لیے 1 کو اس عدد سے تقسیم کرو۔ مثلاً عدد 5 کا ضربی مقلوب ایک کا پانچواں حصہ (1/5
یا 0.2) ہے۔
فنکشن
جو x کو 1/x
میں نقش کرتی ہے کو متقابل فنکشن کہا جاتا ہے۔
اصطلاح | term |
---|---|
مقلوب |
inverse reciprocal identity |
E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات