ضروریات کا تجزیہ (انگریزی: Needs assessment) ایک منظم طریقہ کار ہے جس سے کہ ضروریات یا وقوع پزیر خلاء کو دیکھا جائے جو موجودہ حالات اور متوع حاکات یا مطالبات کے در میان ہوں۔[1]


ضروریات کا تجزیہ منصوبہ بندی کا حصہ ہے۔ اسے مسائل کی توضیح اور مناسب حل کی تلاش میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ [2] ضروریات کے تجزیے کے لیے وافر معلومات در کار ہوتی ہیں۔ [3] ضروریات کے تجزیے سے کسی پروگرام کے فیصلوں، اشخاص، تعلیم، تربیت، تنظیموں اور برادریوں یا مصنوعات میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔ [4]

تلنگانہ حکومت کے مشن کا کتیہ پرچم بردار پروگرام کا مقصد 2020ء سے لے کر 2029ء تک تقریباً 20،000 کروڑ روپیوں کے اخراجات سے پانچ سالوں میں جملہ 46،300 ٹینکس (حوضوں) کی بحالی رکھا گیا ہے۔ ان اقدام کی وجہ سے زمینی پانی کی سطح / میز میں بہتری ملے گی، شعبہ چک / کاشت کی جانب سے بجلی کی کھپت کم ہوگی۔ اعلیٰ پیداوار حاصل ہو سکتی ہے۔ مویشیوں کی ترقی میں اضافہ اور مجموعی طور پر دیہی معشیت کا تجزیہ مطلوب ہے۔ صنعتی ضروریات کے لیے پانی فراہم کرنے کے علاوہ تلنگانہ کے شہروں و موضعات کی پیاس بجھانے کی غرض سے پائپ لائن کی 1.26 لاکھ کلومیٹر فاصلے تک اضافہ کیا جانا مطلوب ہے۔ [5]

حوالہ جات

ترمیم