ضلع لفکوشا (Lefkoşa District) شمالی قبرص کا ایک ضلع ہے۔ یہ دو ذیلی اضلاع میں منقسم ہے۔[1] اس کی آبادی 2006ء میں 84،776 تھی۔[1] اس کا قائم مقام کمال دنيز دانا ہے۔[2]

Location of ضلع لفکوشا Lefkoşa District
رقبہ
 • کل502.19 ہیکٹر (1,240.94 ایکڑز)
منطقۂ وقتمشرقی یورپی وقت
شمالی قبرص میں ضلع لیفکوسا کا مقام

ضلع گوزل یورت کو ضلع لفکوشا سے علاحدہ کر کے بنایا گیا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب TRNC Census 2006 (TRNC State Planning Organization) Retrieved 2011-05-02.
  2. Lefkoşa Kaymakamlığı'na Kemal Deniz Dana atandı (Kıbrıs Postası) Retrieved 2012-03-25.