ضلع لفکوشا
(ضلع لیفکوسا سے رجوع مکرر)
ضلع لفکوشا (Lefkoşa District) شمالی قبرص کا ایک ضلع ہے۔ یہ دو ذیلی اضلاع میں منقسم ہے۔[1] اس کی آبادی 2006ء میں 84،776 تھی۔[1] اس کا قائم مقام کمال دنيز دانا ہے۔[2]
رقبہ | |
---|---|
• کل | 502.19 ہیکٹر (1,240.94 ایکڑز) |
منطقۂ وقت | مشرقی یورپی وقت |
ضلع گوزل یورت کو ضلع لفکوشا سے علاحدہ کر کے بنایا گیا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب TRNC Census 2006 (TRNC State Planning Organization) Retrieved 2011-05-02.
- ↑ Lefkoşa Kaymakamlığı'na Kemal Deniz Dana atandı (Kıbrıs Postası) Retrieved 2012-03-25.