ضلع مہمند
مہمند صوبہ خیبر پختونخوا کا ضلع ہے۔ یہ علاقہ پٹھانوں کے مہمند قبیلہ نے آباد کیا اسی کے نام سے منسوب ہے۔
ضلع مہمند | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1951 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
دارالحکومت | غالانائی |
تقسیم اعلیٰ | پشاور ڈویژن |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 34°30′00″N 71°20′00″E / 34.5°N 71.333333333333°E |
رقبہ | 2296 مربع کلومیٹر |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1170122 |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ↑ "صفحہ ضلع مہمند في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2021ء.