الیکشن میں ضمانت ضبط ہونا ترمیم

پاکستان میں الیکشن کی شرائط کے مطابق اگر کوئی شخص اپنے حلقے کے کل رجسٹر ووٹرز کی تعداد میں سے 12 فیصد یا 12 سے کم ووٹ لے تو الیکشن کمیشن اس کی ضمانت ضبط کر لیتا ہے۔ یہ ضمانت الیکشن کمیشن کے پاس بطور فیس کے جمع کرائی جاتی ہے۔قومی اسمبلی کے لیے یہ فیس پہلے چار ہزار تھی جواب بڑھ کر پچاس ہزار کر دی گئی ہے۔ صوبائی اسمبلی میں پہلے یہ فیس دو ہزار روپے تھی جو اب بڑھا کر پچیس ہزار کر دی گئی ہے[1]۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم