انجمن ضیا، طیبہ
انجمن ضیا، طیبہ کا قیام سن 2004ء،/1425ھ میں ہوا۔
یہ ادارہ مولانا ضیا،الدین احمد مدنی متوفی 1401ھ المعروف قطب مدینہ کے نام سے منسوب و معنون ہے۔
ادارہ کے شعبہ جات
ضیائی دارالافتا،
ضیائی دارالمطالعہ
ضیائی دارالتصنیف
ضیائی دارالاشاعت
ضیائی مدارس حفظ و درس نظامی