ماہنامہ ضیا‍ئے حرم ایک مجلہ جو 1970ء سے مستقل شائع ہو رہاہے۔
ضیاء حرم کے بانی ضیاء الامت پیر محمد کرم شاہ ہیں یہ ماہنامہ لاہور اور بھیرہ سے بیک وقت شائع ہو رہا ہے۔
مجلہ ضیا‎ئے حرم فقر غیور اور عشق خود آگاہ کا نقیب وہ منفرد مجلہ ہے جو کسی مذہبی پلیٹ فارم سے بلا تعطل گردش لیل و نہار کی تند و تیز موجوں سے ٹکراتا ہوا"سو‎ئے قطار می کشم ناقہء بے زمام را" کا حقیقی معنوں میں ترجمانی کرتا ہوااپنی زیست کی گولڈن جوبلی بنانے میں صرف چار گام کے فاصلہ پر ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Zia-e-Haram Magazine - Zia-ul-Ummah"۔ 22 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2017