1972ء میں پیدا ہوئے، ایم اے اردو کیا بعد ازاں منٹو پر پی ایچ ڈی کا مقالہ لکھ کر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی، گورنمنٹ کالج ڈیرہ غازی خان میں تدریس کی پھر ان کا تبادلہ گورنمنٹ کالج فاضل پور میں ہو گیا،

تصانیف ترمیم

ڈاکٹر طاہر عباس نے منٹو پر بے شمار کام کیا ہے ان کی منٹو پر کتب یہ ہیں، تقریباً تمام کتب 2019ء میں شائع ہوئی ہیں،

  1. پاکستان میں منٹو شناسی کی روایت
  2. بغیر عنوان کے : منٹو (متن و مباحث)
  3. منٹو شاریہ (توضیحی فہرست، کتب، رسائل ، مقالات ، مضامین)
  4. منٹو فلمیں (مباحث)
  5. منٹو ڈرامے (مباحث)
  6. منٹو عورتیں (مباحث)
  7. ٹوبہ ٹیک سنگھ کا منٹو (مباحث)
  8. منٹو خاکے (مباحث)
  9. سیاہ حاشیے (متن و مباحث)
  10. یہاں سعادت حسن منٹو دفن ہے (منٹو پر خاکے)