طاہر محمود
اردو ویکیپیڈیا پر سب سے زیادہ ترامیم کرنے والے صارف
طاہر محمود اردو ویکیپیڈیا سے تعلق رکھنے والے ویکیپیڈین ہیں۔ ان کا تعلق لاہور، پاکستان سے ہے۔ 17 اپریل 2023ء تک وہ اردو ویکیپیڈیا پر سب سے زیادہ ترامیم کرنے والے صارف ہیں۔[1] انھوں نے 2009ء میں انگریزی ویکیپیڈیا پر اپنے کام کا آغاز کیا جب کہ 2012ء میں اردو ویکیپیڈیا سے منسلک ہوئے اور اہم انتظامی امور سر انجام دیے۔[2]
طاہر محمود | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | لاہور |
شہریت | پاکستان |
درستی - ترمیم |
اردو ویکیپیڈیا پر شماریات
ترمیمانتظامی شماریات | |
---|---|
اقدام | شمار |
ترامیم | 772202 |
ترامیم + حذف کردہ | 790501 |
حذف کردہ صفحات | 19326 |
بحال کردہ صفحات | 89 |
محفوظ کردہ صفحات | 2252 |
غیر محفوظ کردہ صفحات | 10 |
اصلاح کردہ صفحات | 60 |
ممنوع کردہ صارفین | 480 |
باز ممنوع کردہ صارفین | 19 |
تبدیل کردہ حقوق صارف | 22 |
تخلیق کردہ کھاتے | 1 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "طاہر محمود۔ اردو ویکیپیڈیا پر سب سے زیادہ ترامیم کرنے والے صارف"۔ ماہنامہ کمپیوٹنگ۔ 19 اپریل 2023ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2023
- ↑ "Tahir Mehmood Of Urdu Wikipedia - Interviews"۔ UrduPoint (بزبان انگریزی)۔ 30 جون 2015ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2023