طبقات اعلام شیعہ ایک انسائیکلوپیڈک کتاب ہے ۔ جو معروف ایرانی شیعہ محدث آغا بزرگ طہرانی نے لکھی ہے ۔ "طبقات أعلام الشيعة" ایک جامع کتاب ہے جو شیعہ علما اور شخصیات کو قرون کے لحاظ سے تقسیم کرتی ہے، ہر صدی کو مخصوص نام دیا گیا ہے۔ یہ کئی جلدوں پر مشتمل موسوعہ ہے۔[1] .[2]

طبقات اعلام شیعہ
(عربی میں: طبقات أعلام الشيعة ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف آقا بزرگ تہرانی   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع علم سوانح رجال   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


حوالہ جات

ترمیم
  1. طبقات اعلام‌الشیعه آرکائیو شدہ 2014-01-12 بذریعہ وے بیک مشین دایره المعارف طهور
  2. طبقات اعلام‌الشیعه کنسرسیوم محتوای ملی

مراجع

ترمیم