طبیعی علم الکائنات (Physical Cosmology) طبیعیاتی علم ھیئت کی ایک شاخ ہے جس میں کائنات کی وسیع پیمانی ساختوں (large-scale structure) کا مطالعہ کیا جاتا ہے مثلاً کائناتی اجسام کی تشکیل و ارتقا۔