تولید
(طب توليد سے رجوع مکرر)
عمل تولید انسانوں میں آدمی اور عورت کے مباشرت سے اولاد کے پیدا ہونے کا نام ہے۔ یہی عمل حیوانات میں نرومادہ کے اختلاط سے انجام پاتا ہے۔
تشریح
ترمیممرد کے مادہ منویہ میں لاکھوں جراثیم ہوتے ہیں اگر ایک جراثیم بھی عورت کے بیضے سے مل جاتے تو وہ رحم کی دیوار سے چپک کر حمل کا باعث بن سکتا ہے اور اولاد کا حصول ممکن ہوتا ہے۔[1]
تولید کی اقسام
ترمیمتولید کی دو اقسام ہیں-
غیر جنسی تولید
ترمیمیہ عمل تولید کی وہ قسم ہے جس میں صرف ایک جاندارسے نئے جاندار پیدا ہوتے ہیں-
جنسی تولید
ترمیمیہ تولید کا وہ طریقہ ہے جس میں نر اور مادہ کے ملاپ سے نسلی خصوصیات بچوں میں والدین سے ملی جلی حالت میں منتقل ہوتی ہے-