طُرُقْجی زَادَهْ فقہائے احناف اور مصنفین میں سے ہیں۔

نام ترمیم

محمد بن محمود طرقجی زاده۔ جو نام سے زیادہ طرقجی زادہ سے شہرت رکھتے ہیں۔

تصانیف ترمیم

ان کی تصنیفات میں یہ کتب ہیں۔

  • قانون العلماء فی ديوان الفضلاء۔ تاریخ مذہب حنفی اور اس کے فقہا اور کتابوں کا ذکر ہے۔
  • قانون الحكم في ديوان سيد العرب والعجم
  • روضة العلوم فی المنطوق والمفہوم ۔
  • جامع الاسئلہ العديده فی زبده الاجوبہ المفيده

وفات ترمیم

شیخ زادہ کی وفات 1068ھ 1657ء یا اس کے بعد میں ہوئی۔[1][2]

حوالہ جات ترمیم

  1. (كشف الظنون 1: 188) ۔
  2. الأعلام، خير الدين الزركلی، دار العلم للملايين بيروت