طعام
طعام (Meal) ایک کھانا ہے جس میں تیار شدہ خوراک بھی شامل ہے جو مخصوص اوقات یا مواقع پر کھایا جاتا ہے۔[1][2] مختلف اوقات، مواقع یا خوراک کے حجم کے لحاظ سے اسے مختلف نام دیے جاتے ہیں۔ کھانا بنیادی طور پر گھروں یا ریستورانوں وغیرہ میں کھایا جاتا ہے۔ کھانا عام طور پر ایک دن کئی بار روزانہ کی بنیاد باقاعدگی سے کھایا جاتا ہے۔ خصوصی طعام مثلا سالگرہ، شادیوں اور تعطیلات کے مواقع پر تقریب میں ایک ساتھ مل کر کھایا جاتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- “What Time is Dinner?”آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ history-magazine.com (Error: unknown archive URL) – a historian looks at the evolution of mealtimes.
- Easy mealsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cheapeasymeals.org (Error: unknown archive URL) on budget and cheap and healthy eating tips by Ali Khairat.
- “Small meals or big ones?”آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ womensportsfitness.com (Error: unknown archive URL) – a comparison of the number of meals taken per day.