طفل مدفون (شیپرڈ ڈرامہ)

طفل مدفون (Buried Child) سیم شیپرڈ کا ایک ڈراما ہے۔ ے اسے پہلی بار 1978 میں پیش کیا گیا تھا۔ انھوں نے اس ڈراما کے لیے 1979 کا پٹلزر انعام جیتا، جس کے نتیجے مین شیپرڈ بطور ڈراما نگار ملکی پیمانے پر مشہور ہوئے۔ اس ڈرامے میں امریکی مائیتھالوجی اور امریکی سپنے سے مایوسی اور ناامیدی کے تناظر میں نیوکلیائی خاندان کا انتشار، 1970 کے دہے سے ملک کی دیہی معیشت کی سست روی، روایتی خاندان کا بکھرنااور اقدار عالیہ کی پامالی وغیرہ کی نشان دہی کی گئی ہے۔ 1979 میں، شیپرڈ نے ڈراما نویسی کے لیے اوبی ایوارڈ بھی جیتا تھا۔

پلاٹ کا خلاصہ

ترمیم

سیاق و سباق اور موضوعاتی خدشات

ترمیم

پیداوار

ترمیم