سینئر صحافی اور معروف انگریزی اخبار ’دی نیوز‘ کے ایڈیٹر
1955ء کو پیدا ہوئے،
دہائیوں پر محیط صحافتی کیریئر میں انھوں نے متعدد انگریزی اخباروں اور میگزینز میں بحیثیت صحافی اور ایڈیٹر کام کیا۔
طلعت اسلم کراچی میں 25 مئی 2022ء کو انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 67 سال تھی،[1]