طلوع نیوز
طلوع نیوز ایک افغان نیوز چینل ہے جس کا مرکز کابل میں واقع ہے۔ طلوع نیوز افغانستان کے چند بڑے چینلز میں سے ایک ہے۔ طلوع نیوز پر پشتو اور دری میں نشریات ہوتی ہیں۔ طلوع نیوز پر بہت اہم مباحثے ہوئے جن میں پاکستانی اور افغانی صحافیوں نے حصہ لیا۔
ملک | افغانستان |
---|---|
صدر دفتر | کابل |
پروگرامنگ | |
زبان | پشتو اور دری |