طنز :

بدمزگی پیدا کیے بغیر حماقتوں، برئیوں، بداجلاقی اور حالات کی اس طرح مذمت کرنا کہ مزاح کے ساتھ ساتھ اُن کے خلاف جذبات بھی پیدا ہوں "طنز" کہلاتا ہے-