طواویسی
الطواویسی متوفی 344ھ
- احمد بن محمدبن حامد بن ہاشم ابوبکر الطواویسی ہیں حنفی فقیہ ہیں
- انھوں نے محمد بن نصر مروزی عبد اللہ بن شیرویہ نیشاپوری روایت کی
- اور ان سے نصر بن محمد بن غریب شاشی اور احمد بن عبد اللہ بن ادریس وغیرہ بے روایت کی
- طواویس بخارا سے آٹھ فرسخ کی مسافت پر ایک گاؤں جس کی نسبت سے طواویسی کہلاتے ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ الموسوعۃ الفقہیہ الكويتیہ :وزارة الاوقاف والشئون الاسلامیہ- الكويت