اصطلاح term

موج
طور

wave
phase

موجوں کا طور موج کے دور کا وہ کسر ہے جو کسی تعسفی نقطہ کے حوالہ سے بیت چکا ہو۔[1]

کلیہ ترمیم

کسی سادہ ایقاعی حرکت یا جیب موج کا طور ذیل میں دی جِیبَ دالہ کے حوالہ سے بتایا جاتا ہے:

 
 

جہاں A، f اور   دائم ماپیما ہیں۔ یہ فنکشن میعادی ہیں، میعاد   کے ساتھ اور برابر ہیں ماسوائے آغازی ہٹاؤ   وقتی محور کی طرف میں۔ طور سے مراد مختلف چیزیں ہو سکتی ہیں:

  • یہ کسی مخصوص حوالہ کی طرف ہو سکتا ہے، جیسا کہ   کے حوالہ سے، ہم کہیں گے کہ   کا طور   ہے، جبکہ   کا طور   ہے۔
  • بعض اوقات   کو طور کہا جائے گا، مگر مختلف حوالوں کی نسبت سے ۔
  • ابلاغیاتی موجوں کے سیاق و سباق میں، وقت-متغیر زاویہ     یا اس کی بمعامل   قدر، کو لمحاتی طور یا اکثر صرف طور کہا جاتا ہے۔ عموماً طور آغازی وقت   پر بتائی جاتی ہے۔ اس طرح    کی طور   ہو گی جبکہ   کی طور     ہو گی۔ دیکھو طوریہ۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Glen Ballou (2005)۔ Handbook for sound engineers (3 ایڈیشن)۔ Focal Press, Gulf Professional Publishing۔ صفحہ: 1499۔ ISBN 0240807588۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2011