طویل ترین مقدمہ
طویل ترین مقدمہ اب تک کی معلوم تاریخ کا سب سے طویل قانونی مقدمہ بھارت کے شہر پونا میں 28 اپریل 1966ء کو اس وقت ختم ہوا، جب بالا صاحب پتلوجی تھوراٹ کے حق میں اس مقدمے کا فیصلہ سنایا گیا۔ عدالت میں یہ مقدمہ اس کے جد امجد مالوجی تھوراٹ نے 761 سال قبل 1205ء میں دائر کیا تھا۔ دنیا کا یہ طویل ترین مقدمہ صرف یہ حق منوانے کے لیے لڑا گیا تھا کہ مدعی کو عوامی تقریبات کی صدارت کرنے اور مذہبی تہواروں میں اسے نمایاں مقام پر بیٹھنے کا حق حاصل ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "دنیائے حیرت"۔ 29 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولائی 2017