طے شدہ مدتی انتخابات
طے شدہ مدتی انتخابات سے مراد وہ انتخابات ہیں جن کا وقت بالکل مقرر ہے یہاں تک کہ برقرار سیاستدانان اس وقت میں توسیع یا کمی نہیں کرسکتے۔ یہ نظام خاص طور پہ صدر کو منتخب کرنے کے لیے ہوتا جبکہ وزیر اعظم اورارکان اسمبلی کے لیے بہت کم ممالک میں ہے۔