ظباب مدینہ منورہ کے بہت سے ناموں میں سے ایک نام ہے جس کے مختلف معنی ہیں
مدینہ منورہ نام ظباب“ یا قوت حموی نے لکھا ہے لیکن حرکات نہیں بتائیں چنانچہ یا تو حرف ظاء پر زیر ہے یا زبر ہے پہلی صورت میں اس کا معنے ہے زمین کا ایک مستطیل ٹکڑا اور دوسری صورت میں یہ لفظ ظَبَب وظَبۡظِب سے لیا گیا ہے۔ یہ لفظ اس وقت بولتے ہیں جب کسی کا جسم گرم ہو جائے اور ایسا ہوتا رہا ہے کہ جب بھی اس میں کوئی داخل ہوتا، جسم گرم ہو جاتا ( بخار ہو جاتا یہ بات حضرت مجد نے لکھی ہے۔“۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. وفاء الوفا باخبار دار المصطفے، جلد 1،صفحہ 61،علامہ نور الدین علی بن احمد السمہودی، ادارہ پیغام القرآن اردو بازار لاہور