ظہور احمد اظہر
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ظہور احمد اظہر عربی زبان و ادب کے اُستاد ہیں۔ وہ ڈین آف پنجاب یونیورسٹی اورکالم نگار بھی ہیں۔
تعارف
ترمیمپروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد اظہر جامعہ پنجاب لاہور کے شعبہ عربی کے سربراہ رہ چکے ہیں۔ عربی زبان و ادب کے حوالے سے آپ پاکستان میں ایک سند کی حیثیت رکھتے ہیں۔ بین الاقوامی موضوعات اور اسلامی دنیا کے موضوع پر آپ کے مضامین اور کالم پاکستانی اور عرب دنیا کے اخبارات کی زینت بنتے رہے ہیں۔ پرنسپل کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے طور پر بھی خدمات سر انجام دیتے رہے۔
تصانیف
ترمیم- اقبال العرب علی دراسات اقبال (1977)
- شیخ ابوالفضل ختلی (2011)
- معارف فریدہ (2017)
وفات
ترمیم7 دسمبر 2023ء کو وفات پائی ، اُن کی نماز جنازہ جامع مسجد بی بلاک پنجاب یونیورسٹی ٹاؤن 1 میں ادا کی گئی،