عائشہ اکرم ایک پاکستانی سابقہ بیڈ منٹن کھلاڑی ہیں۔

عائشہ اکرم
ذاتی معلومات
ملک پاکستان
سنگل، ڈبل اور مکس ڈبل
BWF profile

مقابلوں میں شرکت

ترمیم
  1. بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپیئن شپ، لوزان، سوئٹزرلینڈ۔ 1995
  2. قابلیت کے چکر، بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپین شپ، گلاسگو، یوکے۔ 1997
  3. ایران فجر بین الاقوامی - 2003 [1]
  4. ایران فجر بین الاقوامی - 2004
  5. پاکستان سیٹلائٹ۔ 2004
  6. جنوب ایشیائی کھیل، اسلام آباد، پاکستان۔ 2004
  7. ایران فجر انٹرنیشنل۔2005
  8. نیپال سیٹلائٹ۔2005
  9. انڈیا سیٹلائٹ۔2005
  10. جنوب ایشیائی کھیل، کولمبو، سری لنکا - 2006
  11. ہندوستان بین الاقوامی چیلنج - 2007 [2]
  12. پاکستان بین الاقوامی چیلنج۔ 2007
  13. شام بین الاقوامی سیریز، دمشق، شام - 2008 [3]
  14. نیپال بین الاقوامی سیریز، کھٹمنڈو، نیپال - 2008
  15. ایران فجر بین الاقوامی سیریز، تہران، ایران - 2009
  16. جنوب ایشیائی کھیل، ڈھاکہ، بنگلہ دیش۔ 2010

ٹورنامنٹ میں شریک، لیکن مقابلہ نہیں ہوا:

  1. ایشین چیمپین شپ 1997 [1]
  2. یو ایس اوپن 1998

کارنامے

ترمیم

بی ڈبلیو ایف بین الاقوامی چیلنج / سیریز (1 ٹائٹل)

ترمیم

مخلوط ڈبلز

سال ٹورنامنٹ ساتھی مخالف اسکور نتیجہ
2008 شام بین الاقوامی سیریز   محمد عتیق   روہن کیسیلینو



  حدیل کریم
13-21 ، 21-18 ، 21-17   فاتح [4]
  بی ایف ڈبلیو انٹرنیشنل چیلنج ٹورنامنٹ
  بی ایف ڈبلیو انٹرنیشنل سیریز ٹورنامنٹ
  بی ایف ڈبلیو فیوچر سیریز ٹورنامنٹ

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Aisha Akram (tournaments)، BWF"۔ bwf.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-18
  2. "Aisha Akram (tournaments – 2007) BWF"۔ bwf.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-18
  3. "Aisha Akram (tournaments – 2008) BWF"۔ bwf.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-18
  4. "BWF – Syria International Series 2008 – Winners"۔ bwf.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-18