عائشہ سمرقندی
عائشہ سمرقندی ساتویں صدی ہجری کی فارسی شاعرہ تھیں۔ آپ کے والد سمرقند کے قاضی تھے۔ آپ کا دیوان پانچ ہزار ابیات پر مشتمل ہے۔
نمونہ اشعار
ترمیمدوشم همه شب ای به غمت جانم شاد | بدگویانت که هیچشان نیک مباد! | |
از عهد بدت حکایتی میگفتند | و آنگاه، دلم نیز گوایی میداد! |